درخت سے گر کر نوجوان جا ں بحق

درخت سے گر کر نوجوان جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)درخت سے گر کر شدید زخمی ہونیوالا 21 سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ (بقیہ نمبر18صفحہ7پر)

تفصیل کے مطابق اسلم ٹان کا رہائشی 21 سالہ جلیل درخت پر چڑھ کر آم توڑ رہا تھا کہ سر کے بل زمین پر گر کر شدید زخمی ہو گیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اوردم توڑ گیا۔