چلڈرن کمپلیکس ملتان، نمونیہ، خسرہ سے متاثرہ مریضوں میں واضح کمی آ نا شروع
ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس میں نمونیہ اور خسرہ میں مبتلا مریضوں میں واضح کمی آنا شروع ہو گئی ہے جہاں (بقیہ نمبر16صفحہ7پر)
اب روزانہ نمونیہ اور خسرہ کے شبہ میں معمول کے مطابق ایک سے دو مریض بچے رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ نشتر ہسپتال میں اس وقت خسرہ کے شبہ میں 09 مریض زیر علاج ہیں۔