ٹائم میگزین نے ملالہ یوسفزئی کو سال کی دوسری اہم شخصیت قراردیدیا

ٹائم میگزین نے ملالہ یوسفزئی کو سال کی دوسری اہم شخصیت قراردیدیا
ٹائم میگزین نے ملالہ یوسفزئی کو سال کی دوسری اہم شخصیت قراردیدیا

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائم میگزین نے سال کی اہم ترین شخصیات کا اعلان کر دیا جس کے مطابق ملالہ یوسف زئی کو دوسرا نمبر دیا گیا۔ ٹائم میگزین نے 2012ءکے لئے پرسن آف دی ایئر کی فہرست میں طالبان کی گولی کا نشانہ بننے والی پاکستانی طالبہ ملالہ کو امریکی صدر اوباما کے بعد دوسرا نمبر دیا ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر سے لوگ ووٹنگ کے ذریعے اہم شخصیات کو چنتے ہیں۔ میگزین کی ویب سائٹ کے مطابق ان شخصیات کا چناو¿ اس بنیاد پر کیا جاتا ہے کہ کون سال بھر میں دنیا پر کتنا اثر انداز ہوا۔

مزید : قومی


loading...