ریڈیو پاکستان ، شہدائے پشاورکے ایصال ثواب کیلئے کارکنان کی دعا

ریڈیو پاکستان ، شہدائے پشاورکے ایصال ثواب کیلئے کارکنان کی دعا

 لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور میں نماز جمعہ کے بعد شہدائے پشاور سے اظہار یک جہتی اور ان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کرائی گئی جس میں ریڈیو پاکستان لاہور سے تعلق رکھنے والے کارکنان سمیت صداکاروں نے شرکت کی۔

مزید : کلچر