واسا کو کام جلد ختم کرنے کیلئے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں،وحید گل

واسا کو کام جلد ختم کرنے کیلئے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں،وحید گل
 واسا کو کام جلد ختم کرنے کیلئے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں،وحید گل

  

لاہور(کامرس رپورٹر)پی پی 145 سے منتخب ہونیوالے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی وحید گل کاکہنا ہے کہ وہ واسا حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں اور از خود کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔اس حوالے سے ”پاکستان“ کے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ سیوریج لائن بچھانے کے دوران ٹھیکیدار کی معمولی سی لا پراہی سے معاملہ خراب ہوا ہے تاہم واسا کے متعلقہ حکام کو کام جلد از جلد ختم کرنے کیلئے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی مشکلات کا اندازہ ہے ،بہت جلد اس کا ازالہ کیا جائیگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1