مسلم لیگ (ن ) پی پی 154 کا خصوصی اجلاس

مسلم لیگ (ن ) پی پی 154 کا خصوصی اجلاس

 لاہور (پ ر ) حلقہ پی پی کارکنوں کا خصوصی اجلاس صادق چوک گریں ٹاؤن منعقد ہوا اجلاس میں ایوب چوہدری ، چوہدری بشیر، فیصل شامی ، آ صف ، غلام نبی طور، مرزا فیصل ، مرزا راحت ،زبیر،ندیم پہلوان، بھولا پہلوان، مرزا راحت شاہ رخ شریف،سمیت متعدد نے شرکت کی ، اجلاس میں سانحہ پشاور پر شدید رنج و غم و تشویش کا اظہار کیا گیا ،اجلاس میں سانحہ پشاور میں شہید ننھے بچوں اور اساتذہ کے لئے قرآن خوانی و دعائے خیر بھی کی گئی۔،

مزید : میٹروپولیٹن 4