پرویزمشرف کی بزدلانہ پالیسیوںکاخمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں، حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی

پرویزمشرف کی بزدلانہ پالیسیوںکاخمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں، حافظ عبدالوحید ...

لاہو(سٹاف رپورٹر)جماعت اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت اور قوم متحد ہوکر اپنے مستقبل کومحفوظ بنانے کے لئے اقدامات کریں۔ جنرل (ر) پرویزمشرف کی بزدلانہ پالیسیوںکاخمیازہ آج 18کروڑ عوام بھگت رہے ہیں،دان خیاالات اکا اظہاسر جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی نے جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پرسانحہ پشاور کے شہداءکےلئے مغفرت اور ان کی درجات کی بلندی اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ انہوں نے کہااسلامی قوانین سے انحراف درحقیقت فسادفی الارض کے مترادف ہے۔ملک وقوم کودرپیش مسائل کاحل

 اسی میں ہمارے لئے دنیا وآخرت میں فلاح ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4