سکیورٹی خدشات کے باعث لاہور میں پولیس مہم ملتوی

سکیورٹی خدشات کے باعث لاہور میں پولیس مہم ملتوی

 لاہور(کرائم سیل)سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں پولیس مہم کو ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق 22دسمبر سے 24دسمبر تک چلنے والی پولیو مہم کو گزشتہ روز سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی