ساندہ ،پولیس نے ناکے پر منشیات فروش کو حراست میں لے لیا

ساندہ ،پولیس نے ناکے پر منشیات فروش کو حراست میں لے لیا

لاہور(کرائم سیل)ساندہ کے علاقہ میں پولیس نے ناکے سے منشیات فروش کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروش شفیق منشیات لے کر جا رہا تھا کہ اسے ناکے پر روک کر پولیس اہلکاروں نے تلشی لی اور شکٹ لیا۔ملزم شفیق سے 2کلو چرس ،اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی