ساندہ،ورکشاپ میں کھڑی کار آتش زدگی سے مکمل تباہ

ساندہ،ورکشاپ میں کھڑی کار آتش زدگی سے مکمل تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)ساندہ کے علاقہ میں ورکشاپ میں کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھرک اٹھی جس سے وہ مکمل طور پر تباہ پو گئی فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ پر قابو پا لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ساندہ کے علاقہ ڈبل سڑکاں پر بسم اللہ ورکشاپ میں کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھرک اٹھی ۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -