الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور ریٹائر ظفر اقبال نئے الیکشن کمشنر پنجاب مقرر

الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور ریٹائر ظفر اقبال نئے الیکشن کمشنر پنجاب مقرر

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور ریٹائر،ظفر اقبال کو نیا الیکشن پنجاب مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو الیکشن کمیشنر پنجاب محبوب انور ریٹائر ہو گئے ، ان کی جگہ ظفر اقبال نئے الیکشن کمشنر پنجاب مقرر کر دیئے گئے۔

مزید : صفحہ آخر