وفاقی تعلیمی اداروں میں سرما کی چھٹیوں میں مزید 3 روز کی توسیع ، یکم جنوری کو کھلیں گے

وفاقی تعلیمی اداروں میں سرما کی چھٹیوں میں مزید 3 روز کی توسیع ، یکم جنوری کو ...

 اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید 3 روز کی توسیع ، یکم جنوری کو کھلیں گے ، وفاقی تعلیمی اداروں میں 22 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزارت کیڈ نے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید 3 روز کی توسیع کرتے ہوئے تعطیلات کا نوٹس جاری کردیا ۔ وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی ۔ سرما کی چھٹیاں

مزید : صفحہ آخر