مال آف لاہور میں مشہور فوڈ چین ، ’بومبے چوپاٹی‘ کا افتتاح

مال آف لاہور میں مشہور فوڈ چین ، ’بومبے چوپاٹی‘ کا افتتاح

 لاہور (خصوصی رپورٹ) بحریہ ٹاؤن کے پراجیکٹ واقع کینٹ، مال آف لاہور میں مشہور فوڈ چین ، ’بومبے چوپاٹی‘ کا افتتاح ہوگیا۔ تقریب میں مہمانوں ، معزز ینِ شہر اور مال آف لاہور کی انتظامیہ کی کچیر تعداد نے شرکت کی۔ مال آف لاہور میں بومبے چوپاٹی کے افتتاح سے فوڈ کورٹ میں زائقہ دار دیسی فوڈ کے آپشن کا اضافہ ہوگیا ہے۔مال آف لاہور کے اپر گراؤنڈ پر واقع فوڈ کورٹ میں پہلی ہی مکڈونلڈ، پاپا روٹی ، گلوریا جینز،موون پک، کے ایف سی اور چائنہ گرل ، سب وے جیسے انٹرنیشنل فوڈبرانڈز کی وسیع ورائٹی موجود ہے۔مہمانوں نے اس موقع پر مال آف لاہور میں موجود سہولیات کوسرا ہا اور کہا کے مال آ ف لاہور بلا شعبہ لا ہور میں مو جود وہ وا حد جگہ ہے جہاں دُنیا بھر سے نا مور برا نڈز بہترین قیمتوں کے ساتھ دستیاب ہیں ۔صرف یہی نہیں بلکہ ما ل آ ف لاہور میں انٹر نیشنل پراپرٹی ایوارڈ یا فتہ گر ین ویلی پر یمئیم سپر مارکیٹ اور بین الا قوامی فوڈ چینز کے ساتھ سا تھ مکمل فیملی انٹر ٹینمنٹ کے وسیع مواقع مو جو د ہیں ۔مہمانِ خصو صی ڈائریکٹرمارکٹینگ نداظہورنے اس مو قع پر نہا یت خو شی کا اظہار کر تے ہوے کہا کہ میں مال آ ف لاہور کی خو بصورتی اور یہاں مو جود سہولیات کی دستیا بی دیکھ کر نہا یت محضوظ ہوا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ بو مبے چو پاٹی کی یہ برانچ ما ل کے شا ئقین کیلئے ایک خو شگوار اضا فہ ثا بت ہو گی ۔اس موقع پر اظہارِ خیال کر تے ہو ئے بحر یہ ٹاؤن کے ڈائر یکٹر بز نس ڈویلپمنٹ با بر تنولی نے کہا کہ ہم ہمیشہ اپنے کسٹمرز کو مکمل اور خو بصورت طر زِ زندگی فراہم کر نے کو اپنا نصبُ العین سمجھا ہے ۔ مال آف لاہور میں ہر دن کسٹمرز کا بڑھتا ہو رش اس بات کی دلیل ہے کے ہماری کا وشوں کو کسٹمرز سرا ہا تے ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ما ل آ ف لاہور اب کوالٹی فیملی انٹر ٹینمنٹ ، بہتر ین ریٹیل اور صحت مند فو ڈ جنکشن کے طور پہ پہچا نا جا تا ہے ۔بو مبے چو پا ٹی کے ما لک سعد نصیر نے اس مو قع پر اپنے جذ بات کا اظہار کر تے ہو ے کہا کہ ہم ما ل آ ف لاہور کو اپنے فرنچا ئز لو کیشن کے طور پر منتخب کر نے پر نہا یت خوش ہیں بلا شعبہ یہ اچھی فیملیز کیلئے صاف ستھری تفر یحی جگہ ہے جہاں بمبے چو پا ٹی برا نڈز کے کسٹمرز کی ایک وسیع تعداد مو جو د ہے۔ ہمیں نہا یت فخر ہے کہ بمبے چو پا ٹی نے ہمیشہ کوا لٹی اور معیار کو مدِ نظر رکھا ہے اور ہم تمام لاہور اور خصو صی طور پر کینٹ کے رہا ئشیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آ ئیں اور ہمارے لذ یز مینیو سے لطف اندوز ہوں ۔ما ل آ ف لا ہور کینٹ میں پارک لین ٹا ور کے 3 فلورز پر مشتمل ہے

مزید : صفحہ آخر