امیر عبداللّٰہ خان نیازی ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی، محمد ہارون جوئیہ ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات

امیر عبداللّٰہ خان نیازی ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی، محمد ہارون جوئیہ ...

 لاہور(وقائع نگارخصوصی)۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 02 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق،ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد امیر عبداللہ خان نیازی کوایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی جبکہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی محمد ہارون جوئیہ کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر