پھانسی کا قیدی ’پھندے‘ سے پہلے ہی چل بسا

پھانسی کا قیدی ’پھندے‘ سے پہلے ہی چل بسا
پھانسی کا قیدی ’پھندے‘ سے پہلے ہی چل بسا

  

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) پھانسی کا قیدی پھندے تک پہنچنے سے قبل ہی چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر سنٹرل جیل ون میں قتل کا مجرم قیدتھاجو دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق نظام الدین کو 1997ءمیں قتل کے الزام میں پکڑاگیاتھا اور جیکب آباد کی عدالت نے سزاسنائی تھی تاہم مجرم دہشتگردوں کے زمرے میں نہیں آتاتھا۔

مزید : سکھر