اڈیالہ جیل میں پھانسی کا عمل روکدیا گیا

اڈیالہ جیل میں پھانسی کا عمل روکدیا گیا
اڈیالہ جیل میں پھانسی کا عمل روکدیا گیا

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پھانسی کاعمل روکدیاگیاہے ۔ جیل ذرائع کے مطابق سیکیورٹی خدشات ہیں جس کی وجہ سے کلیئرنس تک کسی بھی دہشتگرد کو پھانسی نہیں دی جاسکتی ،جی ایچ کیو پر حملے کے مجرم ڈاکٹر عثمان کو بھی اڈیالہ جیل میں پھانسی ہونا تھی لیکن سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے فیصل آباد منتقل کیاگیاتھا۔

مزید : راولپنڈی