ایبٹ آبادمیں حساس اداروں کی کاروائی، منگل باغ کے مشتبہ ساتھی گرفتار

ایبٹ آبادمیں حساس اداروں کی کاروائی، منگل باغ کے مشتبہ ساتھی گرفتار
ایبٹ آبادمیں حساس اداروں کی کاروائی، منگل باغ کے مشتبہ ساتھی گرفتار

  

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ دہشت گرد منگل باغ کے دو قریبی ساتھی گرفتار کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے جنہیں ایبٹ آ باد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔

سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، غیر ملکیوں سمیت 3 سوافراد زیر حراست

مزید : ایبٹ آباد /اہم خبریں