بلوچستان کی جیلوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

بلوچستان کی جیلوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
بلوچستان کی جیلوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

  

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں قائم جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کے باعث جیل کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی تین جیلوں میں سزائے موت کے 98 قیدی قید ہیں جن کے باعث جیلوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ مچھ سنٹرل جیل کے پھانسی گھاٹ کی صفائی کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔جیل حکام کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا ہے کہ سزائے موت کے منتظر قیدیوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نگرانی بھی کی جا رہی ہے جبکہ جیلوں سیکورٹی کو بھی غیر معمولی طور پر بڑھا دیا گیا ہے۔

چار دہشتگردوں کے ’ڈیتھ وارنٹس‘ کوٹ لکھپت جیل حکام کو موصول, تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں