بلوچستان سے حقانی نیٹ ورک کا دہشت گر د گرفتار

20 دسمبر 2015 (17:56)

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل ”24“نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ژوب کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعد م تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے ۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت ابو بکر کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق کالعدم تنظیم حقانی نیٹ ورک سے ہے ۔

مزیدخبریں