اداکار فواد خان کے والد انتقال کرگئے

اداکار فواد خان کے والد انتقال کرگئے
 اداکار فواد خان کے والد انتقال کرگئے

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار فواد خان کے والد انتقال کرگئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فواد خان کے والد کچھ عرصے سے علیل تھے جوگزشتہ روز اسلام آباد کیمقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔معلوم ہوا ہے کہ والد کے انتقال کے وقت فواد خان فلم مولاجٹ کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔

مزید : کلچر