حاجی قیصر امین بٹ کی مسیحی بھائیوں کے اعزاز میں کرسمس تقریب
لاہور(پ ر)سینئر مسلم لیگی رہنما حاجی قیصر امین بٹ کی رہائش پر مسیحی بھائیوں کے اعزاز میں کرسمس کی خصوصی تقریب کا اہتمام گیا ، تقریب میں سنیئر کالم نگارو مصنف منصور آفاق ، ورلڈ کالمسٹ کلب کے جنرل سیکرٹری محمد ناصر اقبال خان ، کالم نگا ر مرزا صادق جرال ، کرسچن کمیونٹی کے سمیوئیل پیارا،بشپ عمانوائیل بشیر مہمان خصوصی تھے ۔ تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے سنیئر مسلم لیگی رہنما حاجی قیصر امین بٹ نے کہاکہ مٹھی بھر دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے