بھارت پاکستان کا امن تباہ کرنے کی سازشیں کر رہا ہے

بھارت پاکستان کا امن تباہ کرنے کی سازشیں کر رہا ہے

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کوئٹہ میں چرچ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذ مت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، پی ٹی آئی کرسچن کیمونٹی کے غم میں برابر کی شریک ہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت ملک کا امن تباہ کرنے کے لئے گہری سازشیں کر رہا ہے ،نواز شریف بھی مسلسل مودی کی زبان بو ل رہے ہے ، حکمرانوں نے ملک میں لوٹ مار مچا رکھی ہے ایک مجرم شخص کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے غریب عوام کی جان ،مال کی حفاظت کی ذمہ داری حکومت کی ہے ۔

یاسمین

مزید : میٹروپولیٹن 1