فلپائن :مٹی کے تودے تلے دبے مزید دس افراد کی لاشیں نکال لی گیں

فلپائن :مٹی کے تودے تلے دبے مزید دس افراد کی لاشیں نکال لی گیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منیلا(آن لائن) فلپائن میں مٹی کے تودے تلے مزید دس افراد کی لاشیں نکالی گئیں جس کے بعد طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ مٹی کے تودے سے متاثرہ گاؤں بیلیران میں تودے تلے دبے مزید دس افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تودے تلے دبے مزید 23افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -