سرکاری حج سکیم کا پیکج کراچی،کوئٹہ سے دو لاکھ70ہزار روپے،لاہور،اسلام آباد،پشاور دو لاکھ80ہزار رکھنے کی تجویز

سرکاری حج سکیم کا پیکج کراچی،کوئٹہ سے دو لاکھ70ہزار روپے،لاہور،اسلام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء سرکاری سکیم کا پیکج کراچی،کوئٹہ دو لاکھ 70 ہزار روپے،لاہور،اسلام آباد،پشاور دو لاکھ80ہزار روپے پیکج رکھنے کی تجویز ،VIPکوٹہ سمیت تمام قسم کے کوٹہ ختم کرنے کی تجویز،سرکاری سکیم کے عازمین کو5کلو زم زم وزارت فراہم کرے گی،سرکاری عازمین حج منیٰ ،عرفات ،مذدلفہ کے مناسک مونو ٹرین کے ذریعے ادا کریں گے ،وزارت جدہ،مدینہ میں عازمین حج کے استقبال کے لیے خصوصی استقبالیہ کیمپ قائم کرے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -