مریم نواز کا اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ

مریم نواز کا اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے راوں ماہ کے آخری ہفتے میں رحیم یارخان جائیں گی جہاں پر وہ جلسے میں اپنے داماد راحیل منیر کو سیاسی میدان میں اتارنے کا اعلان کریں گی ۔ ذرائع کا کہناہے کہ مریم نواز چاہتی ہے کہ ان کا داماد راحیل منیر 2018ء کے انتخابات میں حصہ لے ۔
راحیل منیر