کسٹم ڈرائی پورٹ ملتان پر تعینات اپریزر اشرف شاہ کا کراچی تبادلہ

کسٹم ڈرائی پورٹ ملتان پر تعینات اپریزر اشرف شاہ کا کراچی تبادلہ

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹم ڈرائی(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

پورٹ ملتان پر تعینات اپریزر اشرف شاہ کا تبادلہ کراچی کردیا ہے کسٹم ذرائع کے مطابق تبادلہ اشرف شاہ کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر