لودھراں،واردات کرکے فرار ہوتا مبینہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

لودھراں،واردات کرکے فرار ہوتا مبینہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

لو د ہر ا ں(بیورورپورٹ+نما ئند ہ پا کستا ن) منڈ ھا لی مو ڑ پر مبینہ ڈ ا کو ا پنے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ہی سا تھی کی فا ئر نگ سے ہلا ک، دو سر ا فر ارہوگیا پو لیس ذ را ئع کے مطا بق محمد طیب نے ریسکیو 15 پر ا طلا ع د ی کہ وہ ا پنی کا ر پر محمد عا شق کے ہمر ا ہ جلا لپو ر پیر وا لا رو ڈ پر منڈ ھا لی مو ڑ پر قا ئم ا پنے آ ڑ ھت پر آ ر ہا تھا کہ بستی فا ضل وا لا بھٹہ کے قر یب جھا ڑ یو ں میں چھپے دو مسلح مبینہ ڈ ا کو نکل آ ئے اور ا ن سے وا ر دا ت کر کے فر ا ر ہو گئے ا ن کے شو ر وا ویلا پر علا قہ کے لو گ ا کٹھے ہو گئے اور مبینہ ڈا کو ؤں کا تعا قب کر نے لگے مبینہ ڈ ا کو تعا قب کر نے وا لے ا ہل علا قہ پر مسلسل فا ئر نگ کر تے ر ہے اسی دو را ن مبینہ ڈ ا کو ا پنے ہی سا تھی کی فا ئر نگ سے ہلا ک ہو گیا اور دو سرا ڈا کو فر ار ہو گیا پو لیس کے مطا بق ہلا ک ہو نیو ا لے مبینہ ڈ ا کو کی شنا خت ثنا ء ا للہ عر ف ظہیر ا لد ین با بر عر ف عا مر سکھی کے نا م سے ہو ئی جو کہ ضلع بہا و لپو ر کی تحصیل ا حمد پو ر کا ر ہا ئشی تھا جو ضلع بہا و لپو ر اور لو د ہر ا ں کے مختلف پو لیس ا سٹیشنو ں کو با ر ہ ڈ کیٹی اور را ہز نی جیسی سنگین وا ر دا تو ں میں مطلو ب تھا ا طلا ع ملنے پر ڈ ی ا یس پی صدر شا ہ عا لم ا یس ا یچ او تھا نہ صدر فر حت شا ہ اور ایڈ یشنل ا یس ا یچ او فر ا ز ا عو ا ن پو لیس کی بھا ر ی نفر ی کے ہمر ا ہ مو قع پر پہنچ گئے اور دو سر ے فر ا ر ہو نیو ا لے ڈ ا کو کی تلا ش کے لئے ضلع بھر میں نا کہ بند ی کر ا د ی پو لیس نے نعش پو سٹما ر ٹم کے بعد نعش ور ثا ء کے حو ا لے کر دی اور پو لیس تھا نہ صد ر نے محمد طیب کی مد عیت میں مر نے وا لے مبینہ ڈا کو کے خلا ف ڈ کیٹی اور مبینہ ڈ ا کو کی اس کے ا پنے سا تھی کی فا ئر نگ کے نتیجے میں ہلا کت کے علیحد ہ دو مقد ما ت درج کر لئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر