قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت کا حکم

قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت کا حکم

لو د ہر ا ں(نما ئند ہ پا کستا ن) ڈ سٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج ملک منیر ا حمد جو ئیہ نے تھا نہ گیلے وا ل کے مقد مہ نمبر 92/17 کے ملز م شہبا ز کو سز ا ئے مو ت اور تین لا کھ جر ما نہ کا حکم سنا دیا(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

اور دو سر ے ملز م شا کر کو دس سا ل کی سز ا اور پچا س ہز ا ر جر ما نہ کی سز ا کا حکم سنا د یا ملز ما ن پر ا لز ا م تھا کہ ا نہو ں نے محمد قا سم کو قتل کیا تھا پو لیس تھا نہ گیلے وا ل نے مد عی محمد ر فیق کی مد عیت میں مقد مہ د رج کر کے چا لا ن عد ا لت میں پیش کیا تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر