شہباز شریف اور نیب ٹیم کی لندن سے ایک ہی پرواز میں پاکستان واپسی

شہباز شریف اور نیب ٹیم کی لندن سے ایک ہی پرواز میں پاکستان واپسی

لاہور (آئی این پی)میاں نواز شریف کے بیٹوں کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق تحقیقات کیلئے جانے والی نیب کی ٹیم پی آئی اے ی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہورپہنچی جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی اسی پرواز میں سوار تھے۔

شہبازشریف/نیب ٹیم

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر