شجاع آبادبنک ڈکیتی، پولیس تاحال سراغ لگانے میں ناکام

شجاع آبادبنک ڈکیتی، پولیس تاحال سراغ لگانے میں ناکام

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) شجاع آباد بنک ڈکیتی شجاع آباد پولیس تاحال ڈاکوؤں کا سراغ لگانے میں ناکام بنک منیجر سمیت 9بنک(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

ملازمین تاحال پولیس کی حراست میں ہیں ایک طرف تھانہ سٹی پولیس نے بنک ڈکیتی میں بنک منیجر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہوا ہے۔ دوسری جانب مقدمہ کے مدعی بنک منیجر سمیت تمام ملازمین کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔ جبکہ بنک منیجر سمیت تمام ملازمین کے بیانات بھی قلم بند ہوچکے ہیں پولیس ملزمان کا سراغ لگانے کی ناکامی پر محض بنک عملہ کو ہی حراست میں رکھا ہوا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر