A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

مالا کنڈ ایجنسی، گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق،4 افراد زخمی

مالا کنڈ ایجنسی، گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق،4 افراد زخمی

Dec 20, 2017 | 09:14:AM

مالا کنڈایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مالاکنڈ ایجنسی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گھر کی چھت گرنے کا واقعہ مالا کنڈ ایجنسی کے علاقے سخاکوٹ میں پیش آیا جہاں ملبے تلے دب کر ماں بیٹا جاں بحق اور باپ سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے کے نیچے سے جاں بحق اور زخمیوں کو نکال لیا گیا،لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزیدخبریں