جہانگیر ترین اس وقت لندن میں کس سے اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں ؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

جہانگیر ترین اس وقت لندن میں کس سے اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں مشورہ کر رہے ...
جہانگیر ترین اس وقت لندن میں کس سے اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں ؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

  


۔

لودھراں (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین کا نااہلی پرنظر ثانی کا فیصلہ، الیکشن روکنے کی بھی اپیل کی جائے گی، لندن میں وکلا کی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جہانگیر خان ترین پر امید ہیں کہ ریویو پٹیشن کا فیصلہ ان کے حق میں آئے گا۔ لندن میں اپنی لیگل ٹیم اور قریبی سیاسی ساتھیوں سے علی خان ترین کے حوالے سے بھی مشاورت کی جارہی ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ علی خان ترین کا عملی سیاست میں آنے کا فیصلہ نظر ثانی اپیل کے فیصلہ آنے کے بعد ہوگا۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : قومی