گوجرانوالہ میں نئے نویلے دولہانے خود کشی کر لی

گوجرانوالہ میں نئے نویلے دولہانے خود کشی کر لی
گوجرانوالہ میں نئے نویلے دولہانے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ میں نئے نویلے دولہا نے خود کشی کر لی ۔تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نئے نویلے دلہا نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ٹبہ محمدنگر کے رہائشی سفیان کی منگنی واہنڈو کے علاقے میں ہوئی تاہم خاندانی تنازع کے باعث رشتہ ٹوٹ گیاجس کے بعد والدین نے سفیان کی شادی 3 روز قبل شاہدرہ کی رہائشی ایک لڑکی سے کردی۔پولیس کے مطابق سفیان اس شادی سے خوش نہیں تھااورشادی کے 3 روز بعد نوجوان نے منڈیالہ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرین تلے آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں