بسنت کے تہوار سے بے حیائی کو فروغ ملے گا،ربیعہ طارق

بسنت کے تہوار سے بے حیائی کو فروغ ملے گا،ربیعہ طارق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین صدر وسطی صوبہ پنجاب ربعیہ طارق نے حکومتی سطح فروری کے مہینے میں بسنت منائی جانے کی اجازت پر انتہائی افسوس کااظہار کیاہے انہوں نے کہا کہ پتنگ اڑانا منع نہیں شوق کے لیے لڑکے کھلے میدان میں یہ شوق پورا کرلیتے ہیں مگر حکومتی سطح سے باقاعدہ اسکافروغ ایک مقروض قوم پر زیب نہیں دیتا بسنت فیسٹیول کی آڑ میں ثقافت کے نام پر شراب وکباب کی مخلوط محافل بے حیائی کو فروغ ملے گا۔