سابق حکمران اپنے اعمال کی وجہ سے پکڑ میں ہیں،سعدیہ سہیل

سابق حکمران اپنے اعمال کی وجہ سے پکڑ میں ہیں،سعدیہ سہیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے دعوے کرنے والے شہباز شریف اپنے بھائی کو ملاقات پر راضی کرنے کی تگ و دو کر رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور زرداری حکومت وقت اور احتساب کی پکڑ میں نہیں بلکہ اپنے اعمال کی پکڑ میں اور اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکے ہیں۔ چند روز بعد شروع ہونے والا نیا سال سزاؤں کا سال ہے