ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل کے خلافتحریک التواء اسمبلی میں جمع

ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل کے خلافتحریک التواء اسمبلی میں جمع

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں سابق دور حکومت کے190ارب کی370ترقیاتی سکیموں میں ناقص میٹریل کے استعمال کی اخباری رپورٹس پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی اپنی تحریک التوائے کار میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ سابق دور حکومت میں استعمال ہونے والے ترقیاتی بجٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے ۔

خدیجہ

مزید : میٹروپولیٹن 1