جمہوری حکومت پر پوری دنیا اعتماد کر رہی ہے،کامران سیف
لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ق )لاہورکے سیکرٹری اطلاعات میاں کامران سیف نے کہا کہ عمران خان کے دورہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ،ملائشیا ،چین وغیرہ اور ان ممالک کی طرف سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی اس بات کی مظہر ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت پر دنیا اعتماد کا اظہار اور معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے بھر پور تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو معاشی بحران سابق حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث ورثے میں ملا
کامران سیف