دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا آج عالمی دن

دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا آج عالمی دن

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد، دنیا سے غربت اور تنگ دستی (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے اس حوالے سے ملک بھر میں انسانی حقوق کی علمبردار سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

دن

مزید : ملتان صفحہ آخر