ملتان سمیت مختلف شہروں میں آپریشن ‘ 4 فوڈ پوائنٹس سیل ‘ دکانداروں کو بھاری جرمانے

ملتان سمیت مختلف شہروں میں آپریشن ‘ 4 فوڈ پوائنٹس سیل ‘ دکانداروں کو بھاری ...

ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سر براہی میں فوڈ سیفٹی (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

ٹیموں نے ملتان اور گردونواح میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص اجزاء کے استعمال،ممنو عہ اشیاء کی فروخت اورصفائی کے غیر معیاری انتظامات پر04فوڈ پوائنٹس کو سر بمہر کیا۔متعدد فوڈ پوائنٹس کو سابقہ ہدایات پر عمل نہ کر نے اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر125,000کے جرمانے عائدکیے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر