عدالتی بیلف کا چھاپہ ‘ حوالات سے دو افراد بازیاب ‘ ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کی سرزنش

عدالتی بیلف کا چھاپہ ‘ حوالات سے دو افراد بازیاب ‘ ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں ...

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی ) جسٹس آف پیس میاں چنوں شاہد بشیر چوہدری کے حکم پر عدالتی بیلف مہر خادم حسین ہراج نے تھانہ (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

چھب کلاں پر چھاپہ مارکر پولیس کی غیر قانونی حراست سے دو افرادعبدالوحید اور اکرام الحق سکنہ98پندرہ ایل کو بازیاب کروالیا بیلف کے چھاپہ کے موقعہ پر ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں گرفتار ملزمان کی حراست کو قانونی ثابت کرنے میں ناکام رہا جسٹس آف پیس میاں چنوں نے دونوں افراد کو رہا کردیا ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں ذولفقار گجر کی سخت سرزنش کی ایس ایچ او نے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کی تحریر لکھ کر دے دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر