توہین عدالت پر آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کو نوٹس ، جواب طلب

توہین عدالت پر آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کو نوٹس ، جواب طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کو نوٹس جاری کرتے (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے بھکر کی امیر نامی خاتون کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کلورکوٹ میں تھانہ کی تعمیر کے لئے درخواست گزار کی 9 کنال 10مرلہ اراضی لی گئی تاہم عدالت کے حکم کے باوجود اس کو متبادل اراضی نہیں دی جا رہی ،عدالت نے درخواست گزار کی درخواست دادرسی کے لئے آئی جی پنجاب پولیس کو بھجوائی تھی ،عدالت کے 20 اکتوبر 2018 ء کے حکم کی تعمیل نہیں کی جا رہی۔

جواب طلب

B

مزید : ملتان صفحہ آخر