رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کے اعزاز میں تقریب

رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کے اعزاز میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی).رکن صوبائی اسمبلی و شاعرہ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں ادبی تنظیم دریچہ کے زیر اہتمام ای (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

لائبریری سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازیخان میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ضلع کی نامور شاعرہ اپنے کلام کے ذریعے ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کو خراج تحسین پیش کیا . چیف لائبریرین شفقت رفیق رجوانہ کے مطابق ای لائبریری میں ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، نیئر رانی شفق ، بشری قریشی، ایمان قیصرانی ، سارہ رجاس ، ڈاکٹر صابرہ شاہین ، ڈاکٹر راشدہ قاضی ، شاہینہ عنبرین ، شازیہ بتول ،سلمی کیف نے اپنا کلام پیش کیا . اس موقع پر مشیر صحت محمد حنیف پتافی کی بیگم بھی موجود تھیں.
تقریب