پی آئی اے دفاتر میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی

پی آئی اے دفاتر میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی

ملتان (نیوز رپورٹر)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنے دفاتر میں تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے ۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں قومی ایئر لائن کے ملتان سمیت (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ملک بھر کے تمام دفاتر سے سیاسی بینرز،تصاویر اور پوسٹرز اتارنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ سیاسی بینرز لگے تو ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

پابندیَ

مزید : ملتان صفحہ آخر