توہین عدالت کی درخواست پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عارف تجمل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

لیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے خاتون ٹھیکیدار نغمہ اقبال کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ درخواست گزار نے کالج میں تزین و آرائش کا کام کیا ،عدالت کے ھکم کے باوجود درخواست گزار کو 10لاکھ روپے کا معاوضہ ادا نہیں کیا جا رہا ،پرنسپل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
توہین عدالت