شہاب خان سیہڑ کو کابینہ میں شامل کریں ورنہ احتجاج ‘ ورکرز کی دھمکی

شہاب خان سیہڑ کو کابینہ میں شامل کریں ورنہ احتجاج ‘ ورکرز کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فتح پور(نامہ نگار)شہاب خان سیہڑ کو صوبائی کابینہ میں شامل نہ کیا گیا تو ورکر احتجاج کریں گے ان خیالات کا اظہاررہنماپاکستان تحریک انصاف سردار ابراہیم خان سلیمان خیل سابق(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

صدر لیبر ونگ پی ٹی آئی نور خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ شہاب خان سیہڑ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں اور منیجمنٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں انہوں نے ضلعی نظامت لیہ چلائی اس کی مثال پورے پنجاب میں نہیں ملتی وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان ایسے لوگوں کو تجربے کی بنیاد پر صوبائی کابینہ میں شامل کریں اگر شامل نہ کیا گیا تو ورکر سڑکوں پر آجائیں گے اور بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے اس موقع پر چوہدری نوید ،طاہر خان سلیمان خیل ،وزیر خان ،عثمان خان شکور کمبوہ ،پپو کمبوہ اور کثیر تعداد میں ورکر موجود تھے ۔
دھمکی