رائل آرچرڈ کا بینکویٹ ہال مکمل ،تقریبات کا سلسلہ بھی شروع

رائل آرچرڈ کا بینکویٹ ہال مکمل ،تقریبات کا سلسلہ بھی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(پ ر )رآئل آرچرڈ ملتان کے رآئل بینکوہٹ ہال کی تکمیل کے بعد یہاں باقاعدہ تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس پرشہریوں کی طرف سے زبردست پذیرائی(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

مل رہی ہے اس سلسلے میں رآئل آرچرڈ ملتان اور شنگریال گارڈن اینڈ بآربی کیو کے دوران ایک معاہدہ بھی طے پا گیا ہے جس کے مطابق رآئل آرچرڈملتان کے رہائشیوں کو یہاں تقریبات منعقد کرنے پر خصوصی ڈسکاونٹ ملے گا۔رائل بینکویٹ ہال کے معاہدے پر رائل آرچرڈکے ایڈمنسٹریٹر کرنل ’ر‘شفیق قمر،جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ ملک عبدالروف اور شنگریلا گارڈن اینڈ بار بی کیو کے ڈآئریکٹرآحمد ملک نے دستخط کئے اس موقع پر رائل آرچرڈ کے ڈی جی ایم ورکس سرور اقبال کھوکھر بھی موجود تھے معاہدے کے فریقین نے اس بات کے عزم کا اعادہ کیا کہ ہم اپنے معزز کلائنٹ کی بہتر خدمات کے لئے کوشاں رہینگے انہوں نے کہا کہ رائل آرچرڈ ملتان مقررہ وقت سے پہلے ترقیاتی کام مکمل کر رہا ہے جو ہمارے لئے قابل فخر ہے
رائل آرچرڈ