اورینٹل ویلفیئر کے زیر اہتمام محفل میلادؐ آج فاؤنٹین ہاؤس میں ہوگی

اورینٹل ویلفیئر کے زیر اہتمام محفل میلادؐ آج فاؤنٹین ہاؤس میں ہوگی

لاہور(پ ر)اورینٹل ویلفیئر کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد آج دوپہر 2بجے فاؤنٹین ہاؤس میں کیا جائے گا۔محفل میلاد کی صدارت ڈاکٹر محمد ظفر علی راجہ ایڈوکیٹ کریں گے جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر سید محمد عمران مرتضیٰ شاہ،چوہدری محمد طفیل احمد،محمد عاطف خوشنود قریشی،ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری،محمد یٰسین،ڈاکٹر محمد ربنواز خانزادہ و دیگر ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4