جاوید امین خان کی برسی

جاوید امین خان کی برسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو( پ ر)ماہر قانون دان جاوید امین خان نیئر مرحوم کی آٹھویں برسی آج کینٹ کچہری میں دوپہر 12بجے دن کو منائی جائے گی جس میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے بعد دعا مانگی جائے گی۔