بر صغیر کے نامورشاعر میر تقی میر کی برسی کل منائی جائے گی

بر صغیر کے نامورشاعر میر تقی میر کی برسی کل منائی جائے گی

لاہور(فلم رپورٹر)بر صغیر کے نامورشاعر میر تقی میر کی برسی کل منائی جائے گی۔ میر تقی میر بھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد تقی تھا۔ وہ 18ویں صدی کے بلند مرتبت شاعر تھے۔ ان کی شاعری اردو ادب کیلئے اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے غزل اور نظم کہنے میں کمال مہارت حاصل کی تھی۔ ان کی لکھی ہوئی نظمیں اور غزلیں آج بھی سلیبس کا حصہ ہیں۔ میر تقی میر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کی برسی کے موقع پر ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر پروگرام نشر کئے جائیں گے۔ میر تقی علالت کے بعد 21 ستمبر 1810ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔اچھی کردار نگاری سے شوبز کی دنیا میں ان مٹ کام کرکے اپنا لوہا منوانے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور گھوٹکی کا نام روشن کروں گا۔

مزید : کلچر