مدھو پروڈکشن کے بینر تلے میگا سٹارفلم کی تیاریاں

مدھو پروڈکشن کے بینر تلے میگا سٹارفلم کی تیاریاں

لاہور(فلم رپورٹر) مدھو پروڈکشن کے بینر تلے میگا سٹار فلم کی تیاریاں ذرائع کے مطابق مدھو پروڈکشن کے روح رواں مدھو اور خالد حسین عنقریب فلم کا آغاز کررہے ہیں جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار شامل ہوں گے ۔ میگا سٹار کی اس فلم پاکستان فلم انڈسٹری کے

تمام بڑے اداکاروں کو کاسٹ کیا جائے گا۔

جبکہ اس کے ساتھ نئے اداکار بھی شامل ہوں گے ۔ جبکہ اداکارہ مدھو فلم میں خود بھی مرکزی کردار ادا کریں گی ۔ اس کے فلم ساز خالد حسین ہوں گے مدھومعاون ہدایت کار کے طورپر اپنے فرائض سرانجام دیں گی ۔

مزید : کلچر